النہایہ
النہایہ نہایہ سے مراد النہایۃ فی شرح الہدایۃ کی طرف اشارہ ہے۔
یہ ہدا یہ کی مشہو ر شرح تین جلدوں میں مخطوطہ ہے، اس کے مصنف علامہ حسام الدین بن علی سغناقی (متوفی 711ھ) ہے۔ سغناق تر کستا ن کا ایک شہر ہے۔ آپ حافظ الدین کبیر محمد بن محمد بن نصر بخا ری کے تلمیذ اور علامہ قوام الدین کا کی صاحب معرا ج الدرایہ في شرح الہدایۃ اور علا مہ سید جلال الدین کر لا نی صاحب کفا یہ في شرح الہدایۃ کے استاذہیں (بعض جگہ حسن بن علی نا م لکھا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ كشف الظنون عن أسامي الكتب والفنون ،مؤلف ،حاجی خليفہ الناشر دار إحياء التراث العربی بیروت