بیلی فیٹش (انگریزی:Belly fetish) یا الوینولگنیا (انگریزی:alvinolagnia)ایک جنسی عضو پرستی ہے، جس میں ایک انسان پیٹ سے جنسی دلچسپی رکھتا ہے۔اس میں اپنے شریکِ حیات کے پیٹ کو دبانا، پیٹ کو چھونا/رگڑنا، جنسی اسباب اور دیگر اشیاء (جیسے کھانا، موم بتی، برف، پر، مساجی تیل) استعمال کرکے پیٹ کو محرک بنانا، اپنے پیٹ کو شریکِ حیات کے پیٹ سے لگانا، یا ناف کے آس پاس چومنا، چاٹنا، یا چوسنا شامل ہوسکتا ہے۔

ایک لڑکی اپنے پیٹ کی نمائش کرتے ہوئے۔