الڈس (انگریزی: Aldus) سافٹ وئیر بنانے والی کمپنی تھی، جس نے پیج میکر اور کئی مشہور سافٹ وئیر بنائے۔ یہ کمپنی بعد میں ایڈوبی میں ضم ہو گئی۔

الڈس
صنعتسافٹ ویئر
قسمتMerged
جانشینایڈوبی
قیامفروری 1984ء (1984ء-02)
بانیJeremy Jaech
Mark Sundstrom
Mike Templeman
Dave Walter
Paul Brainerd
کالعدمنومبر 1994 (1994-11)
صدر دفترسیئٹل، ریاست واشنگٹن، ریاستہائے متحدہ امریکا
کلیدی افراد
Paul Brainerd، Founder
مصنوعاتPageMaker

حوالہ جات

ترمیم