الکامل لابن عدی
الکامل الكامل لابن عدی کے نام سے جرح و تعدیل پر لکھی گئی کتاب جس کے مؤلف ابو احمد عبد اللہ بن عدی بن عبد اللہ بن محمد ابن مبارک بن القطان الجرجانی ہیں۔
اس کا مکمل نام الکامل فی الضعفاء ابن عدی ہے یہ دو کتابوں کی تکمیل ہے ایک ميزان الاعتدال فی نقد الرجال علامہ ذهبی اور دوسری لسان الميزان لابن حجر العسقلانی ان کی جرح و تعدیل پر تصانیف ہیں وفات 365ھ مکہ مکرمہ ہے [1]
دار الكتب العلميہ نے بيروت، سے 1404ھ میں 4 جلدوں میں شائع کیا یہ 60 اجزاء پر مشتمل ہے۔ کتب جرح میں سب سے زیادہ جامع اور کامل کتاب ہے جس پر اعتماد کیا جاتا ہے۔[2]
الکامل لابن عدی | |
---|---|
مصنف | ابن عدی جرجانی |
اصل زبان | عربی |
درستی - ترمیم |