الکمال ہائر سیکنڈری کالج
الکمال بوائز ہائر سیکنڈری اسکول پاکستان کے شہر جام پور میں واقع ہے۔
مقام
ترمیماسکول کی ایک جونیئر شاخ اور ایک سینئر شاخ ہے۔ جونیئر شاخ (جماعت 1-10) اسپتال کے قریب واقع ہے۔ سینئر شاخ (سال اول سے سال چہارم) مرکزی جامع مسجد اہل حدیث کے نزدیک عرفان آباد کالونی میں واقع ہے۔ یہ کالج کالونی کی مرکزی سڑک پر واقع ہے۔
تاریخ
ترمیم2003 میں الکمال بوائز ہائی اسکول سر سید ماڈل ہائی اسکول کے قریب راجن پور روڈ پر قائم کیا گیا تھا۔ یہ پروفیسر امجد سلیم اور سر عبد حمید تھائم (سابق ای ڈی او) کی سربراہی میں چلایا جاتا ہے۔
منظوری
ترمیماس کے پہلے میٹرک کے امتحان میں، پہلی کلاس (2003) کے ایک طالب علم نے ضلع بھر میں 2سری پوزیشن حاصل کی۔ اس کے بعد اسکول نے ہر سال پوزیشنز حاصل کیں۔
اسٹاف
ترمیم- پروفیسر امجد سلیم
- عبد الحمید تھائم
- پروفیسر احمد بخش