الیاس گھمن
آپ پنجابی کے ناول نگار، سائنس لکھاری، کہانی کار ہیں، لاہور میں مقیم ہیں
ابتدائی حالات
ترمیمالیاس گھمن 25 اگست 1961ء کو موضع چک ستیہ تحصیل وزیر آباد میں پیدا ہوئے داؤد کالج آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی کراچی سے 1985ء میں بی ای الیکٹرونکس انجینئری کیا
عملی زندگی
ترمیمواپڈا میں ملازم رہے. اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کیا کراچی دوران تعلیم دو رسالے سحر اور سوہنی دھرتی نکالتے رہے، دوران ملازمت ماہنامہ ردیل کے اعزازی چیف ایڈیٹر رہے اور بچوں کا رسالہ میٹی نکالا. وہ پنجابی سائنس بورڈ کے بانی چیئرمین بھی رہے ہیں انہون نے کمپیوٹر میں پنجابی طباعت کو متعارف کروایا
تصانیف
ترمیم- بھگوان شکاری
- ریڈار
- سائنس (مڈھلی)
- حساب(بچوں کے لیے)
- جنورباتاں(لوک کہانیاں)
- پرانا پینڈ (ناولٹ)
- گھر والی(ناولٹ)
- واء ویلیاں(ناول)[1]
،مٹی واجاں مار دی
- ،ادھرنگ ،
- گھر والی ،
- کالا پرچھاواں ،
- جنور باتاں (لوک کہانیاں)
- ،پنج پھلاں رانی ،
غ#ریب بادشاہ
- ادھے دی داستان ،
- سریلی وانجلی والا
- ،ودیسی لوک کہانیاں
- پنڈ دے ہاسے مخول ،ب
- جھو بجھو کون اے
،اور پنجابی افسانوں کے مجموعوں میں پنڈ دی لج ،
اگلا بندہ ،
کچی ڈھیری ،
بچوں کے پنجابی ادب کے حوالے سے ان کے مشہور ناول "
سکی ماں " ، "
گینڈے گل گلاواں"،
"میرا کولا خالی کیوں" (کہانیاں)،
چاچا چام چڑک "(کہانیاں)،
بابا لاچی سپاری
،رنگ رنگ دے رچھ " ،
لبھو لبھو لکیاں شیواں " ،"
ہاسے ونڈ دیاں لیکاں " ،
"کتکتاریاں" اور دیگر کئی اہم کتب شامل ہیں
سائنسی اور نصابی کتب میں ریڈار اور الیکٹرانکس بی ایس سی انجینئری کی سطح کے لیے لکھی گئی ہیں ۔۔بیالوجی، کیمسٹری، سائنس، حساب، گر مکھی ، شاہ مکھی قاعدہ اور سائنسی کھیڈاں ، میٹرک اور پرائمری کے طلبہ کے لیے لکھی گئی ہیں۔علاوہ ازیں تحقیقی اور فکری مقالوں کے حوالے سے ان کی بہت ساری کتب منصہ شہود پر آ چکی ہیں،
اعزازات
ترمیم- استاد عشق لہر پنجابی اکیڈمی ایوارڈ ،
- ناگ منی ایوارڈ ،
- ہاشم شاہ ایوارڈ ،
- پنجاب کلچرل فارم ایوارڈ ،
- نزیر عباسی شہید ایوارڈ ،
- وارث شاہ ایوارڈ ،
- بابا فرید ایوارڈ ،
- پنجابی ستھ لانبڑا جالندھر (بھارت) ایوارڈ
- امیر شاہ علمی ادبی ایوارڈ ،
- کلچر اینڈ ہریٹیج ایوارڈ (انگلینڈ)،
- گرونانک دیو ایوارڈ ،
- مسعود کھدر پوش ایوارڈ
- ،مولوی عارف ایوارڈ
- ،نور کپور تھلوی ایوارڈ
- بری نظامی ایوارڈ
- پنجابی ادب کے اس انتھک کارکن کے کام کو سراہتے ہوئے بہاولنگر سے پنجابی جریدے " تماہی " کے تحت "الیاس گھمن نمبر" شائع کیا گیا جس میں الیاس گھمن کی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے "
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ وزیر آباد ، کامران اعظم سوہدروی