الیسنڈرو مورس (پیدائش:22 اگست 1982ء) جزائر کیمین کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 2014ء آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [2] اگست 2019ء میں انھیں 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 عالمی کپ امریکاز کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے جزائر کیمین کرکٹ ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [3] اس نے 18 اگست 2019ء کو کیمن آئی لینڈز کے لیے کینیڈا کے خلاف اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [4]

الیسنڈرو مورس
ذاتی معلومات
پیدائش (1982-08-22) 22 اگست 1982 (عمر 41 برس)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 6)18 اگست 2019  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ٹی2014 اپریل 2022  بمقابلہ  بہاماس
ماخذ: Cricinfo، 14 اپریل 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Alessandro Morris"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2015 
  2. "ICC World Cricket League Division Five, Cayman Islands v Guernsey at Kuala Lumpur, Mar 6, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2015 
  3. "Cayman Cricket names squad for ICC T20 Regional Qualifiers"۔ Cayman Sports Buzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2019 
  4. "2nd Match, ICC Men's T20 World Cup Americas Region Final at Sandys Parish, Aug 18 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2019