الیومنا سلی کاٹا
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (29) نمبر پر ہے،
علامات دوا
ترمیمیہ دوا جسم میں بڑی گہرائی تک پہنچ کر کام کرتی ہے، دماغ، ریڑھ اور اعصٓب کی پرانی بیماریاں، گھٹن کی علامت پائی جاتی ہے، بالخصوص بیرونی چھدوں میں سکڑاو وریدوں کا پھولنا، کمزوری، بالخصوص ریڑھ کی ہڈی میں ہلکا ہلکا درد اور جلن ہوتی ہے تمام اعضاءمیں سر سراہٹ ہوتی ہے جیسے چیونٹیاں رینگ رہی ہوں، بے حسی اور درد، مرگی جیسا کھنچاو، درد کے ساتھ ٹھنڈک لگے۔
سر:۔
ترمیمدماغ میں خون جمع ہو جاتا ہے، کھوپری پر گھٹن کا احساس، سر درد، گرمی یا پسینہ آنے سے کم ہو جاتا ہے۔ آنکھوں میں درد ہو اور بُھنگے اڑتے دکھائی دیں، بار بار زکام ہو، ناک کے زخم اور سوجن۔
سانس:۔
ترمیمچھاتی کا نزلہ اور درد، چھاتی میں زبردست کمزوری کا احساس، سوئیاں چبھنے جیسا درد، کھانی جس میں پیپ جیسا گاڑھا کف آئے۔
ہاتھ پاؤں :۔
ترمیمبھاری، جھٹکے آئیں، بے حسِ، دکھن اور درد۔
جلد:۔
ترمیماعصاب کے ساتھ ساتھ سرسراہٹ ہو جیسے چیونٹیاں رینگ رہی ہوں وریدیں بھری ہوئی، پھولی ہوئی، جلد کو چُھونے سے یادبانے دکھن ہو۔
شدّت:۔
ترمیمٹھنڈی ہوا سے، کھانا کھانے کے بعد، کھڑا ہو جانے پر۔
کمی:۔
ترمیمگرمی سے، فاقہ کرنے سے، بستر میں آرام کرنے سے۔ طاقت:۔ اونچی طاقتیں
حوالہ:
بورک میٹریا میڈیکا