ال بھنبھنا
ال بھنبھنا متواتر نشیبی تعدد بھنبھنا یا شور کا مظہر ہے جو کچھ علاقوں میں کچھ لوگوں کو سنائی دیتا ہے۔ اس مظہر کی اطلاعات برطانیہ، امریکا اور کینیڈا کے بعض علاقوں سے ملی ہیں۔[1] سائنس دان اب تک اس کی وجوہ جاننے میں ناکام رہے ہیں۔
- ↑ "Who, What, Why: Why is 'the hum' such a mystery?"۔ بی بی سی نیوز۔ 13 جون 2011۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-28