اماؤس (Emmaus) (یونانی: Ἐμμαούς; لاطینی:Emmaus; عبرانی: חמת معنی "گرم چشمہ"؛ عربی: عمواس) ایک قدیم قصبہ تھا جو موجودہ یروشلم سے تقریبا 7 میل (11 کلومیٹر) شمال مغرب میں واقع تھا۔ عہد نامہ جدید کے مطابق عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ زندہ ہونے کے بعد اماؤس جاتے ہوئے اپنے دو حواریوں کو ملے۔[1]

عشاء اماؤس

حوالہ جات

ترمیم
  1. Holy Bible: St. Luke 24: 13-35; Encyclopedia Judaica, Keter Publishing House, Jerusalem, 1972, "Emmaus," Vol. 6, pp. 726-727