امادو کاریئو فوئنتیس
امادو کاریئو فوئنتیس (انگریزی: Amado Carrillo Fuentes) منشیات کا ایک اسمگلر تھا جو اپنے باس رافایل اگیلار گواخاردو کو مارنے کے بعد خواریز کارٹل کا سربراہ بن گیا۔
امادو کاریئو فوئنتیس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 دسمبر 1956ء |
وفات | 4 جولائی 1997ء (41 سال)[1] میکسیکو شہر [2] |
وجہ وفات | جراحی کی پیچیدگیاں |
شہریت | میکسیکو |
عملی زندگی | |
پیشہ | منشیات اسمگلر |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
ملازمت | خواریز کارٹل |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ 10 datos de Vicente Carrillo Fuentes 'El Viceroy' — سے آرکائیو اصل فی 15 ستمبر 2021
- ↑ La historia de Amado Carrillo: el capo que se convirtió en “El señor de los cielos” y tuvo una muerte sospechosa en un quirófano — سے آرکائیو اصل فی 15 مارچ 2020