اماشیا (بر اعظم)
امایشیاء (Amasia) ایشیا اور شمالی امریکا کے ملاپ سے مستقبل میں بننے والے ایک ممکنہ بر عظیم کا نام ہے۔[1]
فروری 2012ء مطالعہ کے مطابق اماشیا کے قطب شمالی پر قائم ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے جو 50 ملین سے 200 ملین سال میں ممکن ہو سکتا ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Bowdler, Neil (2012-02-08)۔ "America and Eurasia 'to meet at north pole'"۔ BBC News۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2012
- ↑ Smith Kerri, Supercontinent Amasia to take North Pole Position, Nature.com, 8 Feb 2012