امالیا اولدنبورگی

یونان کی ملکہ

امالیا اولدنبورگی (انگریزی: Amalia of Oldenburg) (یونانی: Αμαλία; 21 دسمبر 1818 – 20 مئی 1875) ایک بویریائی شہزادی تھی جو اوتو شاہ یونان کی بیوی کے طور پر 1836ء سے 1862ء تک یونان کی ملکہ بنی۔ ملک کے لئے اس کی حب الوطنی اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے وہ یونانیوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر مقبول تھی۔ ملکہ کے طور پر اپنے دور میں، وہ سماجی بہتری اور ایتھنز میں بہت سے باغات کی بنیاد رکھنے کے لیے مشہور تھیں، اور وہ دنیا بھر کے شجرہ کرسمس کو یونان میں متعارف کرانے والی پہلی خاتون تھیں۔

امالیا اولدنبورگی
Joseph Karl Stieler - Duchess Marie Frederike Amalie of Oldenburg, Queen of Greece.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 دسمبر 1818[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولدنبورگ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 مئی 1875 (57 سال)[4][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بامبرگ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت State Flag of Greece (1863-1924 and 1935-1973).svg مملکت یونان
Flagge Bamberg.svg بامبرگ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات اوتو شاہ یونان (22 نومبر 1836–)[5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ ہمسر ملکہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. عنوان : Амалия — اقتباس: ... род. 21 декабря 1818 г.
  2. ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10234.htm#i102337 — بنام: Marie Friederike Amelie von Holstein-Gottorp, Herzogin von Oldenburg — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/13036399 — بنام: Amalie Friederike Maria Von Holstein-Gottorp
  4. عنوان : Амалия — اقتباس: ... † 20 мая 1875 г.
  5. عنوان : Оттон I
  6. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10234.htm#i102337 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  7. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10234.htm#i102337