امام الدین احمد چودھری
امام الدین احمد چوہدری ( 10 دسمبر 1926ء - 24 اکتوبر 2023ء) بنگلہ دیشی بیوروکریٹ اور مشیر تھے وہ شہاب الدین احمد کی نگراں حکومت کے وزیر کے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا انتقال 24 اکتوبر 2023ء کو 96 سال کی عمر میں ہوا۔ [1]
امام الدین احمد چودھری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 10 دسمبر 1926ء |
تاریخ وفات | 24 اکتوبر 2023ء (97 سال) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ڈھاکہ |
درستی - ترمیم |
کیریئر
ترمیماحمد شہاب الدین احمد نگراں حکومت میں مشیر تھے۔ وہ وزارت تجارت کے انچارج تھے۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "সাবেক তত্ত্বাবধায়ক সরকারের উপদেষ্টা ইমাম উদ্দীন আহমদ চৌধুরীর ইন্তেকাল". Manab Zamin (بنگلہ میں). Archived from the original on 2023-10-24. Retrieved 2023-10-24.
- ↑ Syedur Rahman (2010). Historical Dictionary of Bangladesh (انگریزی میں). Scarecrow Press. p. 329. ISBN:978-0-8108-7453-4.