امام معصوم اہل تشیع مسلمانوں کے نزدیک ان کے آئمہ اثنا عشر (بارہ امام) معصوم ہیں یعنی وہ عصمت کی فضیلت کے حامل ہیں۔ یہ اصطلاح اور کسی بھی اسلامی فرقے میں نہیں پائی جاتی اس کا مطلب ہے کہ یہ ہستیاں کسی بھی گناہ اور غلطی نیز برائی سے پاک ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم