امبر ماؤنٹین نیشنل پارک
امبر ماؤنٹین نیشنل پارک (Montagne d'Ambre National Park)، شمالی مڈغاسکر کے ڈیانا ریجن میں ایک قومی پارک ہے۔ یہ پارک اپنے مقامی نباتات اور حیوانات، آبشاروں اور کریٹر جھیلوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ دار الحکومت، انٹاناناریوو سے 1000 کلومیٹر (620 میل) شمال واقع ہے اور تمام مڈغاسکر میں حیاتیاتی اعتبار سے متنوع ترین مقامات میں سے ایک ہے جس میں پرندوں کی پچھتر اقسام، ممالیہ جانوروں کی پچیس اقسام اور رینگنے والے جانوروں کی 59 اقسام ہیں جو پارک میں آباد ہیں۔ [1]
امبر ماؤنٹین نیشنل پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
امبر ماؤنٹین نیشنل پارک کا محل وقوع امبر ماؤنٹین نیشنل پارک کا محل وقوع | |
مقام | ڈایانا ریجن، مڈغاسکر |
قریب ترین شہر | انتسرانانا |
رقبہ | 182 کلومیٹر2 (70 مربع میل) |
ویب سائٹ | https://www.parcs-madagascar.com/parcs/montagne%20d%20ambre.php |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Amber Mountain National Park"۔ Madagascar Travel Guide۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2016