امبالانٹوٹا جنوبی سری لنکا کا ایک ساحلی شہر ہے۔ یہ جنوبی صوبہ ہمبنٹوٹا ضلع میں متارا اور ہمبنٹوٹا کے درمیان واقع ہے۔دریائے والاو امبالانٹوٹا کے قریب سمندر سے ملتا ہے۔


අම්බලන්තොට
அம்பலங்தொட்டை
شہر
سرکاری نام
Ambalantota is located in سری لنکا
Ambalantota
Ambalantota
سری لنکا میں مقام
متناسقات: 6°7′0″N 81°1′0″E / 6.11667°N 81.01667°E / 6.11667; 81.01667
ملکسری لنکا
صوبہجنوبی صوبہ
اضلاعہمبنتوٹ ضلع
منطقۂ وقت+5.30

امبلانٹوٹا ریاست روہنا کے قدیم کھنڈر کے لیے مشہور ہے۔ بیرون ملک اپنی بہت سی فتوحات کے بعد بادشاہ گجابا گوداوایا کی بندرگاہ سے ملک واپس آیا جو امبالانٹوٹا کی نظر میں ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم