امتیاز محل

مغل شہنشاہ جہاں دار شاہ کی بیوی اور مغل ملکہ۔

امتیاز محل مغلیہ سلطنت کی ملکہ اور مغل شہنشاہ جہاں دار شاہ کی بیوی تھی۔ وہ ایک سابق رقاصہ تھی جس کا شہنشاہ پر انتہائی اثر رسوخ تھا۔

امتیاز محل
 

معلومات شخصیت
شریک حیات جہاں دار شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ملکہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 فروری 1712  – 12 فروری 1713