امداد اللہ انور

پاکستانی اسلامی سکالر اور مصنف

مولانا امداد اللہ انور ایک عالم دین، مصنف اور مترجم ہیں۔ انہوں نے کئی اسلامی کتب کا اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ ان کی مشہور ترجمہ کردہ کتب میں تاریخ جنات و شیاطین شامل ہے، جو امام جلال الدین سیوطی کی تصنیف لقط المرجان في احکام الجان کا اردو ترجمہ ہے۔

تصانیف

ترمیم

مولانا امداد اللہ انور کی تصانیف میں شامل ہیں:

  • تاریخ جنات و شیاطین (ترجمہ لقط المرجان في احکام الجان)[1]
  • جنت کے حسین مناظر (1998)[2]
  • آنسوؤں کا سمندر (2000)[3]
  • فضائل حفظ القرآن 1992[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Tārīk̲h̲-i jinnāt o shayāt̤īn"۔ Kutubk̲h̲ānah-yi Iʻzāzīyah۔ 5 اکتوبر، 1999 – Google Books سے 
  2. Imdādullāh Anvar (5 اکتوبر، 1998)۔ "جنت كے حسين مناظر: امام احمد بن جنبل، امام طبرانى ..."۔ دارالمعارف ؛ لاهور – Google Books سے 
  3. Ibn Jūzī (Imām.) (5 اکتوبر، 2000)۔ "Ānsūʼon̲ kā samandar"۔ Iʻtiqād Pablīshing Hāʼūs – Google Books سے 
  4. https://www.google.com.pk/books/edition/%D9%81%D8%B6%D8%A7%D8%A6%D9%84_%D8%AD%D9%81%D8%B8_%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86/AwrYAAAAMAAJ