تحریک آزادی کے رہنما تاج محمود امروٹی کا علاقہ، ضلع شکار پور میں ہے درگاہ امروٹ شریف کے موجودہ سجادہ نشین مولانا سید سراج احمد شاہ امروٹی ہیں،