امریکی ریاضیاتی سوسائٹی

امریکی ریاضیاتی سوسائٹی (اے ایم ایس) ریاضیاتی تحقیق اور اسکالرشپ کے مفادات کے لیے وقف پیشہ ورانہ ریاضی دانوں کی ایک ایسوسی ایشن ہے اور یہ تنظیم اپنی اشاعت، اجلاس، وکالت اور دیگر پروگراموں کے ذریعے قومی اور بین الاقوامی برادری کی خدمت کرتی ہے۔

امریکی ریاضیاتی سوسائٹی
ہیڈکوارٹرپروویڈنس، روڈ آئلینڈ
ارکانhip30،000
صدر
کین ریبیٹ
ویب سائٹwww.ams.org

بیرونی روابط

ترمیم