امریکی پتنگ بازی ایسوسی ایشن

امریکی پتنگ بازی ایسوسی ایشن یا امیریکن کائٹ فلائرس ایسوسی ایشن ایک عالمی پتنگ بازی کی تنظیم ہے۔ اس کی بنیاد 1964ء میں رابرٹ اِنگراہام نے رکھی تھی۔ اس کے کئی ہزار ارکان ہیں جو 25 ممالک میں پھیلے ہوئے ہیں۔ عالمی سطح پر کئی پتنگ بازوں اور پتنگ بازی کے کلبوں کی سب سے بڑی انجمن ہے۔

تنظیم کا مقصدترميم

اس تنظیم کا مقصد ہے کہ عوام الناس کو پتنگ بازی اور پتنگ سازی سے جڑے حسب ذیل امور سے روشناس کیا جائے :

  • فنون
  • تاریخ
  • ٹیکنالوجی
  • طور طریقے[1]

حوالہ جاتترميم