برداشت کا بین الاقوامی دن
(امن و ہم آہنگی کا بین الاقوامی دن سے رجوع مکرر)
برداشت کا بین الاقوامی دن دنیا بھر میں ہر سال 16 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اسے سب سے پہلے یونیسکو کی جانب سے 1995 عالمی سطح پر منانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی ایک قرارداد منظور ہوئی تھی جس میں برداشت یا ہم آہنگی کو نہ تو خوشی اور نہ ہی ہمدردی کے فقدان سے جوڑا گیا تھا۔ اسے دنیا بھر کے لوگوں کی تہذیب اور طرز زندگی کے لیے عزت اورباوقار شناسائی قرار دیا گیا تھا۔[1]
برداشت کا بین الاقوامی دن International Day for Tolerance | |
---|---|
عرفیت | IDT |
منانے والے | اقوام متحدہ کے رکن ممالک |
آغاز | 1995 |
تاریخ | 16 نومبر |
تکرار | سالانہ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "International Day for Tolerance and Peace 2018 - Information, Date"۔ 22 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2015