دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (37) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

علامات دوا ترمیم

جب آیوڈن کے استعمال سکے جزوی فائدہ ہوا ہو اور اس نے آگے کام نہ دیا ہو تو یہ دوا اس کے ادھورے کام کو پورا کر دیتی ہے با مخصوص نرخرے کی سوزش اور برنکائی ٹس، نمونیہ اور پھیپھڑوں میں پانی آنے کی شکایت میں۔

سر :۔ ترمیم

ہلکا ہلکا درد، بالخصوص نوجوانوں کا، چہرہ احمقوں جیسا، بھاری بھاری، سر میں چکر آئے، کان کی خرابی سے دورانِ سر۔

طاقت :۔ ترمیم

2 x 3 x سفوف۔

مقابلہ کریں :۔ ترمیم

ایمونیا ٹار ٹار (تکلیف دہ خشک کھانسی میں جو زکام کے بعد رہ گئی ہو )

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا