امونیم برومے ٹم
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (34) نمبر پر ہے،
علامات دوا
ترمیمنرخرے اور حلقوم کے پرانے نزلے، عصبی سردرد اور جسم میں چربی بڑھنے کی شکایت کے لیے مفید ہے، سر، چھاتی اور ٹانگوں میں اینٹھن کے ساتھ درد ہوتا ہے، ہاتھوں کی انگلیوں میں ناخنوں کے نیچے سوزش، ناخنوں کو دانتوں سے کاٹنے سے آرام ملتا ہے
سر :۔
ترمیمدماغ میں اجتماع خون کی شکایت، کانوں کے اوپر جیسے رسیّ بندی ہوئی ہے چھینکیں آئیں، ناک سے گاڑھی رطوبت نکلے۔
آنکھیں :۔
ترمیمپپوٹوں کے کنارے سُرخ متورم، غدودپھول جاتے ہیں، ایسا محسوس ہو جیسے آنکھ کا ڈھیلا پھول گیا ہے۔ آنکھ کے اردگرد درد ہو جو سر تک پہنچ جائے۔
گلا :۔
ترمیمحلق میں سر سراہٹ ہو، اس کے ساتھ تشنجی خشک کھانسی، بالخصوص رات کو، حلق میں جلن ہو، منہ میں سفید رنگ کی لیسدار کف ہو، مقررین کا پران نزلہ۔
آلات تنفّس :۔
ترمیمکھانسی تھوڑی تھوڑی، مگر یکایک آئے، گلا گھٹے، سانس کی نالیوں میں سرسراہٹ ہو، صبی 3 بجے کھانسی کے باعث جاگنا پرے، جیسے دم گُھٹ جائے، لیٹ جانے پر کھانسی برابر ہوتی رہے، پھپھڑوں میں تیز درد، کالی کھانسی، خشک تشنجی کھانسی جو لیٹ جانے پر دشدّت اختیار کرے۔
تعلقات :۔
ترمیمہایو سیامس، کونیم، آرجنیٹم نائٹرک، کال بائی کروم۔
طاقت :۔ پہلی طاقت۔
حوالہ:
بورک میٹریا میڈیکا