دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (41) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

علامات دوا

ترمیم

یہ دوان صفراوی مزاج والوں اور ہسٹیر یا کے مریضوں کے لیے مفید ہے جن کو عصبی درد، بے خوابی اور سردرد کی شکایت بھی ہو تی رہتی ہے، زبر دست عصبی جوش

درد دل کے قدرتی فعل میں فرق آجاتا ہے، دل کی چا ل بڑھ جا تی ہے طاقت: 3۔ 6۔ 12۔

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا