دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (40) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

علامات دوا

ترمیم

یہ دواملیر یا عصبی دردوں اور صفراوی سر دردمیں مفید ہے۔

سر کے پچھلے حصّے کے دائیں طرف وقتاً فو قتاً آنے والادرد، جیسے وہا ں چھید ہو رہا ہو یہ درد کان، آنکھ اور جبڑے تک پھیل جا تا ہے، کھڑا ہو تو سر چکرائے، صفراوی سر درد (سینگوی نیریا)

طاقت

ترمیم

3 سفو ف۔

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا