اموی محل
اموی محل یا قصر اموی (انگریزی: Umayyad Palace) (عربی: القصر الأموي) خلافت امویہ کے دور میں جبل القلعہ پر تعنیر کیا جانے والا ایک محل ہے جو موجودہ عمان، اردن میں واقع ہے۔ اس کا پہلا حصہ آٹھویں صدی میں تعمیر کیا گیا لیکن اب یہ ایک کھنڈر ہے۔