امپیریل وار میوزیم ڈکسفورڈ
امپیریل وار میوزیم ڈکسفورڈ انگلستان کے کیمبرج شائر میں ڈکسفورڈ کے قریب امپیریل وار میوزیم کی ایک شاخ ہے۔ یہ برطانیہ کا سب سے بڑا ایوی ایشن میوزیم ہے۔[2]
Imperial War Museum Duxford | |
---|---|
امپیریل وار میوزیم ڈکسفورڈ میں ایئر اسپیس نمائشی ہال (اکتوبر 2009) | |
سنہ تاسیس | 1977ء |
محلِ وقوع | امپیریل وار میوزیم ڈکسفورڈ کیمبرج شائر برطانیہ |
متناسقات | 52°05′35″N 0°07′46″E / 52.09306°N 0.12944°E |
نوعیت | ہوا بازی عجائب گھر |
زائرین | 401,287 (2019)[1] |
عوامی نقل و حمل رسائی | وائٹلس فورڈ پارک وے |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ALVA - Association of Leading Visitor Attractions"۔ www.alva.org.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2020
- ↑ Holt, John (September 2008) 'Air play' Museums Journal Vol.108 No.9 p.32-35