امیرسعید
امیر سعید (پیدائش:9 اپریل 1996ء) بوٹسوانا کے کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ [1] اس نے انگلینڈ میں 2015ء کے آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن سکس ٹورنامنٹ میں 4 میچ کھیلے۔ [2] انھوں نے 19 اگست 2019ء کو بوٹسوانا کے نمیبیا کے دورے کے دوران نمیبیا کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [3]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | بوٹسوانا | 9 اپریل 1996
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 15) | 19 اگست 2019 بمقابلہ نمیبیا |
آخری ٹی20 | 23 اگست 2019 بمقابلہ نمیبیا |
ماخذ: Cricinfo، 23 اگست 2019ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ameer Saiyed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-07
- ↑ "ICC World Cricket League Division Six, 2015 - Botswana: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-19
- ↑ "1st T20I, Botswana tour of Namibia at Windhoek, Aug 19 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-18