امیمہ بنت ابی خیثمہ
امیمہ بنت ابی خیثمہ جو ابو سندر بن حصین بن نجاد کی بیوی تھیں اور ان سے پہلے ہلال بن حارث بن ربیعہ کی زوجہ تھیں۔ ایک خاتون صحابیہ جس نے اسلام قبول کیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی۔ [1]
امیمہ بنت ابی خیثمہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سيد كسروي (2003-01-01)۔ جامع تراجم ومسانيد الصحابيات المبايعات 1-3 ج3 (بزبان عربی)۔ Dar Al Kotob Al Ilmiyah دار الكتب العلمية۔ 05 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ