امیو ٹاؤن حال [ [ سويڈن ] ] کے امیو شہر میں واقع ہے - سال 1888 میں پورے شہر کے جل جانے کے بعد بنایا گیا۔ پرانے ٹاؤن حال کے مقام پر اس کی تعمیر نو 1890 میں ہوا - اس کے خالق فریڈرک اولاوس لڈسٹروم تھے -[2]

امیو ٹاؤن حال
Umeå rådhus
امیو ٹاؤن حال کی تصویر
عمومی معلومات
حیثیتListed buildings in Sweden 26 جنوری 1981 [1]
قسمٹاؤن حال
معماری طرزڈچ نو-پنرجاگرن
پتہRådhustorget
شہر یا قصبہامیو
ملکسویڈن
متناسقات63°49′30″N 20°15′46″E / 63.82500°N 20.26278°E / 63.82500; 20.26278
تکمیل1890
مالکاومیو میونسپلٹی
ڈیزائن اور تعمیر
معمارفریڈرک اولاوس لڈسٹروم

تاریخ

ترمیم

پہلا ٹاؤن حال

ترمیم

1600 کی دہائی میں امیو میں صرف کجھ عمارتیں تھی ؛ اسکول، گرجا اور ٹاؤن حال - یہ ایک منزلہ عمارت تھی-

دوسرا ٹاؤن حال

ترمیم

عظیم شمالی جنگ کے دوران روسیوں نے کئی بار شہر کو جلا دیا تھا - امن قائم ہونے کے بعد 1721 میں ٹاؤن حال چونک کے شمالی حصے میں نیا ٹاؤن حال بنایا گیا- اس کی دو مجلے تھی اور ایک گھڑی والا چھوٹا ٹاور بھی تھا -

تیسرا ٹاؤن حال

ترمیم

1814 میں نیا اور بڑا دو منزلہ ٹاؤن حال بنایا گیا- اس عمارت کی معمار سے مل ایننڈر تھا- 1776 کے ریگولیشن کے مطابق ساری عمارتیں پتھر کی ہونی چاہیے تھی پر امیو کو یہ عمارت لکڑی کی بنانے کی اجازت دے دی گئی -

حوالے

ترمیم
  1. "Umeå kn, UMEÅ 6:2 (F.D. RÅDHUSET) RÅDHUSET, UMEÅ"۔ Swedish National Heritage Board۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 میی 2014 
  2. "Sevärdheter och turistinformation"۔ Umeå Cityguide۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 میی 2014