امیہ بن سعد طائی

شریک کربلا واقعہ
(امیہ بن سعد طاعی سے رجوع مکرر)

امیہ بن سعد طائی شہدائے کربلا میں سے تھے۔ جنھوں نے واقعہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی فوج میں شمولیت اختیار کی۔

نسب ترمیم

امیہ بن سعد بن زید طائی ان کی کنیت ابو صمصام تھی۔اصل میں یمنی تھے۔[1]

کربلا آمد و شہادت ترمیم

جب انھیں معلوم ہوا کہ امام حسین علیہ السلام کربلا میں ہیں تو دشمن فوج کے ساتھ پہنچے اور بڑی دلاوری سے لڑتے ہوئے پہلے حملے میں شہید ہوئے۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. مرضیه محمدزاده، شهیدان جاوید، نشر بصیرت، ص 273-274.
  2. اعیان الشیعه، امین، سید محسن، چاپ حسن امین، بیروت: 1403 ﻫ ق.، ج1، ص611؛ مناقب آل ابی طالب، ابن شهرآشوب مازندرانی، ابوجعفر رشیدالدین محمدبن علی، قم: انتشارات علامه. ، ج4، ص113؛ابصار العین فی انصار الحسین (ع)، سماوی، محمد بن طاہر، تحقیق محمد جعفر طبنسی، مرکز الدراسات الاسلامیه لحرس الثوره. ص198؛ منتهی الآمال، قمی، شیخ عباس، تهران: انتشارات فراروی، 1381 ش. ، ج1، ص353؛ تنقیح المقال فی احوال الرجال، مامقانی، شیخ عبدالله، نجف: المطبعه الحیریه، 1352 ﻫ ق. ج1، ص153؛الحدائق الوردیه، محلی شهید، حمیدالدین احمد بن محمد علی، دمشق: دار اسامه.، ص122؛ قاموس الرجال، طوسی التستری، محمدتقی، تهران: مرکز نشر کتاب، 1379 ه ق.، ج2، ص185؛ وسیله الدارین فی انصار الحسین، موسوی زنجانی، بیروت: مؤسسه اعلمی، 1402 ﻫ ق. ، ص101.

سانچے ترمیم