ام سعید بنت عروہ ثقفیہ
ام سعید بنت عروہ بن مسعود ثقفیہ ( 5 ق ھ / 617ء - 35ھ / 656ء ) ، آپ علی بن ابی طالب کی ازواج میں سے ایک تھیں۔
ام سعید بنت عروہ ثقفیہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 617ء (عمر 1406–1407 سال) |
شوہر | علي بن أبي طالب (20ھ -35ھ بوفاتها) |
اولاد | ام الحسن بنت علی (21 هـ - 61 هـ) رملہ بنت علی (22 هـ - 61 هـ) عمر الاوسط بن علی بن ابی طالب (23 هـ - 38 هـ) ام كلثوم الصغرى بنت علی (24ھ- 40ھ) |
والد | عروہ بن مسعود |
درستی - ترمیم |
نسب
ترمیمآپ ام سعید بنت عروہ بن مسعود بن صعب بن مالک بن کعب بن عمرو ثقفیہ ہیں۔[1]
حالات زندگی
ترمیمآپ ہجرت سے پہلے پانچویں سال طائف میں پیدا ہوئیں اور امیر المومنین امام علی بن ابی طالب نے ان سے 20ھ کے قریب مدینہ منورہ میں شادی کی اور ان سے تین بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوا، وہ یہ ہیں:
- ام الحسن (21 هـ - 61 هـ)
- رملہ الكبرى (22 هـ - 61 هـ)
- عمر الاوسط (23 هـ - 38 هـ)
- ام كلثوم الصغرى (24 هـ - 40 هـ) ۔[1]
وفات
ترمیمآپ کی وفات تقریباً 35ھ میں مدینہ منورہ میں ہوئی۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ آية الله الدکتور الشیخ محمّد صادق محمّد الکرباسي (2009-01-31)۔ معجم أنصار الحسين - النساء - الجزء الأول: دائرة المعارف الحسينية (بزبان عربی)۔ M S Karbassi - Hussaini Charitable Trust۔ ISBN 9781902490502۔ 3 مارس 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ