انارکلی(ناول)
"انارکلی" مرزا حامد بیگ کا دستاویزی ناول ہے جو 2017 میں شائع ہوا۔ اس کا سرورق عالمی شہرت کی حامل پاکستانی مصورہ صغری ربابی کی شاہکار پینٹنگ "انارکلی" سے ماخوذ ہے جسے آل انڈیا پینٹنگ مقابلہ 1940 میں اول انعام ملا۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انارکلی، مرزا حامد بیگ، کتاب سرورق