دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (47) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

علامات دوا

ترمیم

جلدی امراض میں مفید ہے۔ مختلف اعضاءمیں تکلیف دہ سوجن جس میں پیپ آجائے، غدود کی سوجن۔

سر :۔

ترمیم

سردرد جیسے سر میں نہایت تیز نوکدار تیر چبھ رہے ہو، یہ درد بعد دوپہر بڑھ جاتا ہے۔ سر پر داد جیسے دانے، زخم ے ا گومڑ بن جاتے ہیں، پلکوں کے مسّوں جیسے ابھار ناک کی نوک پر پھوڑے اور گومڑ بن جائیں۔ زبان پھٹ جائے، کنارے پھٹ جاتے ہیں منہ میں رال زیادہ آتی ہے۔

پیشاب :۔

ترمیم

گدلا، گاڑھا، بلغم سے بھرا ہوا۔ حاجت متواتر بنی رہتی ہے۔ مثانہ پیشاب کی کم از کم مقدار بھی نہ روک سکے، پیشاب ازخودغیرارادی طور پر نکل جاتا ہے، سوزش مثانہِ

آلاتِ تناسل :۔

ترمیم

آتشک جیسے زخم، رحم کی گردن کے غدود میں سختی آتی ہے، چھائیاں متورم، سخت، بھٹنیاں چھلی ہوئی۔

جلد :۔

ترمیم

ناخن خراب، غیر صحت مند، پیروں میں بدبودار پسینہ آئے، پکنے والا ورم، پھوڑے زخم، سر خبادہ، خارش کے دانے، داد کے دانے۔

تعلقات :۔

ترمیم

مقابلہ کریں، سٹے فس اگریا، مرک، تھوجا، طاق۔

طاقت :۔

ترمیم

تیسرے پوٹینسی۔

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا