نقل نگاری
(انتساخ سے رجوع مکرر)
نقل نگاری یا انتساخ (transcription) ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے جس میں کوئی ایک ذریعۂ معلومات کسی ایک وسیط (media) سے دوسرے میں منتقل کیا جاتا ہے۔ انتساخ (transcription) کا مفہوم بنیادی طور پر ایک ہی ہوتا ہے خواہ وہ لسانیات میں استعمال ہوا ہو یا وراثیات میں۔ ہاں یہ ہے کہ اس کا استعمال ہر شعبے میں اس شعبے کے لحاظ سے اپنا مطلب ادا کرتا ہے۔
- یہ لفظ انتساخ درج ذیل مواقع پر استعمال ہو سکتا ہے۔
- انتساخ (Transcription) --- علم حیاتیات میں DNA سے RNA کا بننا۔