اندرہ کلاں
(اندرہ کالان سے رجوع مکرر)
اندرہ کلاں آزاد کشمیر،پاکستان کے ضلع میرپور،کی تحصیل چکسواری کا ایک گاؤں ہے۔
گاؤں | |
اندرہ کلاں | |
ملک | آزاد کشمیر |
ضلع | میرپور |
منطقۂ وقت | پی ایس ٹی (UTC+5) |
آبادیات
ترمیمپاکستان کی 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 1،003 تھی۔[1]
تاریخ
ترمیممیرپور کے دوسرے کئی دیہاتوں کی طرح، اس کے کئی دیہاتی بھی برطانیہ ہجرت کر گئے ہیں .