اندرہ کلاں آزاد کشمیر،پاکستان کے ضلع میرپور،کی تحصیل چکسواری کا ایک گاؤں ہے۔

گاؤں
اندرہ کلاں
ملک آزاد کشمیر
ضلعمیرپور
منطقۂ وقتپی ایس ٹی (UTC+5)

آبادیات

ترمیم

پاکستان کی 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 1،003 تھی۔[1]

تاریخ

ترمیم

میرپور کے دوسرے کئی دیہاتوں کی طرح، اس کے کئی دیہاتی بھی برطانیہ ہجرت کر گئے ہیں .

حوالہ جات

ترمیم

33°11′N 73°49′E / 33.183°N 73.817°E / 33.183; 73.817