اندھیری اور چشم بند (انگریزی: Blinkers) گھوڑے اور دیگر جانوروں کی آنکھوں پر باندھنے کا پردہ جس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ جانور کو عقب کا منظر دکھائی نہ دے۔[1]

گھوڑے کی آنکھوں پر اندھیری

حوالہ جات

ترمیم