انرجی سائنس نیٹ ورک
انرجی سائنس نیٹ ورک (Energy Sciences Network) کو ای ایس نیٹ یا ESnet بھی کہا جاتا ہے۔ ساری دنیا میں امریکی محکمہ توانائی اور اس مربوط ادارے اسی نیٹ ورک سے جڑے ہیں۔ ناسا بھی ای ایس نیٹ سے جڑا ہوا ہے۔ ناسا میں ای ایس نیٹ ورک کی رفتار 91 گیگا بٹس فی سیکنڈ یا 91000 میگا بٹس فی سیکنڈ کی زبردست رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کر سکتا ہے۔ اس کا موازنہ اگر 6.6 ایم بی پی ایس کی اوسط انٹرنیٹ رفتار سے کیا جائے تو ناسا کا نیٹ ورک عام نیٹ ورک سے 13ہزار گنا اور گوگل فائبر سے 100 گنا زیادہ تیز رفتار ہے۔[1]
مخفف | ESnet |
---|---|
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- "Energy Sciences Network"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 8, 2011