انسانی موراثہ خطط جس کو انگریزی میں Human Genome Project کہا جاتا ہے دراصل انسان کے مکمل موارثہ (Genome) کی شناخت کرنے کا منصوبہ کو کہا جاتا ہے جو تکمیل پا چکا ہے اور اب انسان کے خلیہ میں موجود تمام وراثوں (Genes) کو ان کے قاعدوں (bases) کی متوالیت کے ساتھ سمجھنا ممکن ہو گیا ہے۔
|