انسانی وسائل
انسانی وسائل ان لوگوں کا مجموعہ ہے جو کسی تنظیم ، کاروباری شعبے ، صنعت یا معیشت کی افرادی قوت کی تشکیل کرتا ہے۔ محدود مفہوم میں اسے انسانی سرمایہ بھی کہتے ہیں، وہ علم اور ہنر جن کے افراد حامل ہوتے ہیں۔ اسی طرح کی اصطلاحات میں افرادی قوت، مزدور، عملہ، ساتھی یا محض: لوگ شامل ہیں۔