انشا (انگریزی: Insha Literature) ایک صنف ادب ہے۔ انشا عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کے لغوی معنی تخلیق کرنے اور بنانے کے آتے ہیں۔ انشا کا اطلاق کلاسیکی عربی میں تخلیقی عربی ادب پر ہوتا ہے جیسے قران۔ جیسے جیسے عربی ادب نے ترقی کی، انشا کا دائرہ وسیع تر ہوتا گیا اور تمام تخلیقی ادب پر اس کا اطلاق ہونے لگا۔ جیسے نثر، شاعری، مقالہ نگاری، ریاست کاغذات کی تیاری اور مراسلات وغیرہ۔۔ بعد ازاں اسے منشعت کے مترادف کے طور پر بھی استعمال کیا جانے لگا۔[1] ایسے ہی دوسرے کتابوں میں بھی ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. Zilli، Ishtiyaq Ahmed (2007). The Mughal State & Culture 1556–1598: selectedLetters and Documents from Munshaat-i-Namakin. Delhi: Manohar Publications. ص. 28.