ڈاکٹر انعام الرحمن (ہ ا) (1937) ایک پاکستانی ایٹمی سائنس دان ہیں۔

انھوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم ایس سی (فزکس) کیا اور 1959 میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن میں شمولیت اختیار کی۔ انھوں نے 1962 میں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی سے نیوکلیئر انجینئرنگ میں MS حاصل کیا۔ 1969 میں شمالی کیرولائنا اسٹیٹ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی.[1]

پی ایچ ڈی کی تکمیل کے بعد انھوں نے ری ایکٹر اسکول کا چارج سنبھالا۔ اسکول کا نام 1976 میں سینٹر فار نیوکلیئر اسٹڈیز (CNS) رکھا گیا اور 1978 میں PINSTECH سے موجودہ مقام پر منتقل کر دیا گیا، 1997 میں دوبارہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (PIEAS) کا نام دیا گیا، 2000 میں ڈگری ایوارڈنگ چارٹر ملا۔[1]

ایوارڈز ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب http://www.pieas.edu.pk/flyers/2017_02_15%20Distuinguished%20Scientist%20Dr.%20Inamur%20Rahman.pdf
  2. "صدر مملکت نے نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا"۔ ہم نیوز۔ 23 مارچ، 2022۔ 27 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2022