مرکزی مینیو کھولیں

انقلاب یا انقلابیںن(انگریزی: solstices) سال کے دوران وہ لمحہ ہے جب سورج خط سرطان یا خط جدی کے اوپر سے گزرتا ہے۔ یہ سال میں دو بار ہوتا ہے۔