انقلاب شتوي(انگریزی: Winter Solstice) سال کے دوران وہ لمحہ ہے جب سورج خط جدی کے اوپر سے گزرتا ہے۔ یہ سال میں ایک بار ہوتا ہے۔