انورچوہدری
پروفیسر انورچوہدری(وفات:جون2010ء)امیچر باکسنگ کی سب سے طاقتور شخصیت کہلائے جاتے تھے۔ پروفیسر انورچوہدری تین دہائیوں تک انٹرنیشنل امیچر باکسنگ ایسوسی ایشن کے افق پر چھائے رہے [1] اور وہ بیس سال تک اس کے صدر رہے۔ وہ تین دہائیوں تک پاکستان باکسنگ سے بھی وابستہ رہے۔
حولہ
ترمیم- ↑ "پروفیسر انورچوہدری انتقال کر گئے"
{{حوالہ خبر}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|pmd=
(معاونت) والوسيط غير المعروف|seperator=
تم تجاهله (معاونت)