انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن
انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (انگریزی: International Weightlifting Federation) یا "آئی ڈبلیو ایف" اولمپک ویٹ لفٹنگ کی بین الاقوامی تنظیم ہے جس کا صدر دفتر بڈاپسٹ میں ہے۔ آئی ڈبلیو ایف 1905 کو قائم کی گئی[1] اور اس کے ارکان کی تعداد 187 ہے۔ اس تنظیم کے صدر تاماس اجان ہیں جن کا تعلق ہنگری سے ہے۔
انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن | |
---|---|
مخفف | آئی ڈبلیو ایف |
صدر دفتر | بڈاپسٹ، ہنگری |
تاریخ تاسیس | 1905 |
قسم | بین الاقوامی سپورٹ فیڈریشن کی فہرست |
خدماتی خطہ | بین الاقوامی |
رکن | گلوبل ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل اسپورٹس فیڈریشن |
صدر | تماس اجان |
وابستگیاں | انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
اس تنظیم سے الحاق شدہ تنظیموں کی فہرست درج ذیل ہے۔ :[2]
- ویٹ لفٹنگ فیڈریشن آف افریقہ (ڈبلیو ایف اے);
- ایشیئن ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (اے ڈبلیو ایف);
- یورپین ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (ای ڈبلیو ایف);
- اوشیانا ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (او ڈبلیو ایف);
- پین امریکن ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (پی اے ڈبلیو سی).
مقابلے
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "تنظیم کی معلومات"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2015
- ↑ "کانٹی نینٹل فیڈریشنز"۔ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن۔ 19 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2008