انٹرنیشنل کنفیڈریشن آف مڈوائوز

انٹرنیشنل کنفیڈریشن آف مڈوائوز (International Confederation of Midwives) ایک تنظیم ہے جس کے سو ارکان سو ممالک میں موجود ہیں۔ یہ لوگ دیگر ممالک میں موجود دایاؤں کی تنظیموں کی تائید اور حوصلہ افزائی کے لیے کام کرتے ہیں جس سے خواتین اور بچوں کا زچگی سے پہلے، دوران اور بعد میں اچھا خیال رکھا جاسکے۔ ادارہ اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور دیگر شرکتداروں کے ساتھ عالمی مقصد کے لیے کام کرتا ہے جس سے کہ ماؤں اور نومولودوں کی صحت اچھی بنی رہے۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "International Midwives Day 2018 - Date, History, Theme, Celebrations"۔ 22 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2015